BBCUrdu.com
  • تکنيکي مدد
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
وقتِ اشاعت: Saturday, 11 June, 2005, 20:13 GMT 01:13 PST
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
پولینڈ: ہم جنسوں کااحتجاجی جلوس
News image
وارسا میں ہم جنسیت کےدو ہزار حامیوں نےاحتجاجی جلوس نکالا
پولینڈ کے دارلحکومت وارسا میں ہم جنسیت کے دو ہزار حامیوں نے جلوس
نکالنے پر پابندی عائد کیے جانےکے خلاف احتجاجی جلوس نکالا ہے۔

یہ مسلسل دوسرا سال ہے جب وارسا کےمئر زیک کزینسکی نے ہم جنسوں
کی تنظیموں کی طرف سےجلوس نکالنے پر پابندی عائد کی ہے۔

مئیر کا کہنا ہے کہ وہ ہم جنسیت کو فروغ دینے کےخلاف ہیں۔

منتظمین کا کہناتھا کہ جلوس کا مقصد کیتھولک ملک میں ہم جنسوں کو در پیش مسائل کو اجاگر کرنا ہے۔

اس جلوس میں پولینڈ کے نائب وزیراعظم ازابیلا جاروگا نواک بھی شریک ہوئے۔ مخالفین نے جلوس کے شرکاء کےخلاف نعرے بازی کی اور ان پرانڈے
بھی پھینکے۔

بی بی سی کے نامہ نگار کے مطابق اس سال کے آخر میں ہونے والے انتخابات
میں کزینسکی کے بطورصدارتی امیدوار جیتنے کے امکانات روشن ہیں۔

اسی بارے میں
تازہ ترین خبریں
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنسکھیلآس پاسانڈیاپاکستانصفحہِ اول
منظرنامہقلم اور کالمآپ کی آوازویڈیو، تصاویر
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>
پرائیویسیہمارے بارے میںہمیں لکھیئےتکنیکی مدد