BBCUrdu.com
  • تکنيکي مدد
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
وقتِ اشاعت:
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
پندرہ سو امریکی ہلاک ہو چکے ہیں
زخمی ہونے والے نصف فوجی واپس نوکری پر آ چکے ہیں
زخمی ہونے والے نصف فوجی واپس نوکری پر آ چکے ہیں
عراق میں دو سال قبل امریکی حملے کے بعد سے اب تک پندرہ سو امریکی فوجی ہلاک اور گیارہ ہزار کے قریب زخمی ہو چکے ہیں۔

ہلاک ہونے والے ان پندرہ سو فوجیوں میں سے تین چوتھائی مزاحمت کاروں کے حملے میں جبکہ باقی مختلف حادثات میں ہلاک ہوئے ہیں۔

ان دو سال کے دوران زخمی ہونے والے گیارہ ہزار کے قریب فوجیوں میں سے نصف صحتیاب ہونے کے بعد اپنی نوکری پر واپس آ گئے ہیں۔

امریکی وزیر دفاع پینٹاگن میں بی بی سی کے نامہ نگار نے کہا ہے کہ فوجیوں کے ہلاک اور زخمی ہونے کی تعداد سے عراق میں امریکی کارروائی پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔

تاہم عوامی رائے عامہ کے جائزوں کے مطابق امریکی عوام کا اعتماد جنگ پر کم ہوتا جا رہا ہے اور ان جائزوں میں شامل ہونے والے امریکیوں کی پچاس فیصد تعداد سمجھتی ہے کہ عراق میں فوجی کارروائی کا کوئی نتیجہ نہیں نکلے گا۔

اسی بارے میں
تازہ ترین خبریں
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنسکھیلآس پاسانڈیاپاکستانصفحہِ اول
منظرنامہقلم اور کالمآپ کی آوازویڈیو، تصاویر
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>
پرائیویسیہمارے بارے میںہمیں لکھیئےتکنیکی مدد