مشرق وسطیٰ میں جنگ بندی | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
مصر میں فلسطینی اور اسرائیلی رہنماؤں نے جنگ بندی کا باضابطہ اعلان کیا ہے۔ فلسطینی انتظامیہ کہ صدر محمود عباس نے کہا ہے کہ فریقین کے درمیان تمام اختلافات ختم کرنے کا عمل شروع ہو گیا ہے۔ اس سے پہلے کی خبروں میں بتایا گیا تھا کہ اسرائیلی اور فلسطینی رہنما خطے میں چار سال سے جاری لڑائی بند کرنے پر آمادہ ہو گئے ہیں۔ اسرائیلی وزیر اعظم ایریئل شیرون اور فلسطینی رہنما محمود عباس نے جنگ بندی کا اعلان مصر کے تفریحی مقام شرم الشیخ میں ملاقات کے بعد کیا۔ |
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||