بش حلف برداری: براہ راست ویڈیو | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
امریکی صدر جارج بش اس وقت کیپٹل ہل واشنگٹن میں باضابطہ طور پر بحیثیت امریکی صدر حلف اٹھارہے ہیں۔ حلف برداری کے لیے بائیبل کا خاندانی نسخہ استعمال کیا جارہا ہے جس پر وہ خود بھی اور ان سے پہلے ان کے والد حلف اٹھا چکے ہیں۔ صدر بش کی حلف برداری کی تقریب کے متعلق کہا جا رہا ہے کہ یہ مہنگی ترین تقریب ہو گی اور اس تین روزہ تقریب پر 40 ملین ڈالر خرچہ آئے گا۔ |
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||