وزیراعظم کو ISI کی بریفنگ | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
پاکستان کی انٹیلیجینس ایجنسی آئی ایس آئی کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل احمد شجاع پاشا نے جمعہ کو وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات کے بارے میں وزیراعظم ہاؤس سے جاری کردہ ایک مختصر بیان میں صرف اتنا بتایا گیا ہے کہ آئی ایس آئی کے سربراہ نے موجودہ سلامتی کی صورتحال کے متعلق وزیراعظم کو بریفنگ دی۔ حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی وزیر خارجہ کونڈولیزا رائس کی پاکستان کی حکومتی اور فوجی قیادت سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتوں کے بعد گزشتہ روز راولپنڈی میں بری فوج کے کمانڈرز کا جو اجلاس منعقد کیا گیا اس میں طے کردہ ترجیحات کے بارے میں آئی ایس آئی کے سربراہ نے وزیراعظم کو مطلع کیا۔ | اسی بارے میں عملی تعاون کا عملی مظاہرہ کریں: رائس04 December, 2008 | پاکستان ’ٹھوس شواہد پر سخت کارروائی‘29 November, 2008 | پاکستان شواہد ملنے تک کوئی نہیں جائیگا29 November, 2008 | پاکستان آئی ایس آئی سربراہ انڈیا جائیں گے28 November, 2008 | پاکستان | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||