آخر تک دھماکہ روکنے کی کوشش | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
پاکستان کے مشیر داخلہ نے اتوار کو اسلام آباد میں صحافیوں کو ایک وڈیو دکھائی جس میں ہوٹل کے گیٹ پر سپاہی اور سکیورٹی اہلکار آخر تک بارود سے بھرے ٹرک میں دھماکے کو روکنے اور آگ بجھانے کی کوشش کرتے نظر آ رہے ہیں۔ یہ فلم ایک کلوز سرکٹ کیمرے سے بنائی گئی تھی۔ سینیچر کی شام ہونے والے اس دھماکے میں پاکستانی وزارتِ داخلہ کے مطابق کم از کم ترپّن افراد ہلاک اور دو سو ساٹھ سے زائد زخمی ہوئے جن میں متعدد غیر ملکی بھی شامل ہیں۔ | اسی بارے میں پولیس کی جیلوں میں جا کر تحقیقات22 September, 2008 | پاکستان گجرانوالہ سے تین افراد گرفتار22 September, 2008 | پاکستان میریئٹ سے ملبہ ہٹانے کا کام شروع22 September, 2008 | پاکستان ’بارود فوجی نوعیت کا استعمال ہوا‘21 September, 2008 | پاکستان | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||