اسلام آباد میں فائرنگ، 4 افراد ہلاک | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
اسلام آباد میں مبینہ طور پر دو سیاسی جماعتوں کے کارکنوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں چار لوگ ہلاک اور سات زخمی ہوئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق اسلام آباد میں واقع کرال چوک پر فائرنگ کا تبادلہ اس وقت ہوا جب مسلم لیگ (ن) کا استقبالیہ جلوس وہاں سے گزر رہا تھا۔ مسلم لیگ (ن) کا استقبالیہ جلوس سابق وزیر اعظم اور پارٹی کے رہنماء میاں محمد نواز شریف کے جلسے میں شرکت کے لیے جا رہا تھا۔ نواز شریف کو آج راولپنڈی میں صادق آباد میں جلسہ کرنا ہے۔ | اسی بارے میں سرحد میں بھی شدید اندرونی چپقلش کا سامنا26 December, 2007 | پاکستان ’عوام کی غلامی ختم کریں گے‘26 December, 2007 | پاکستان نگرانی کیلیے تیار لیکن مطمئن نہیں26 December, 2007 | پاکستان سندھ سے تیس خواتین امیدوار ہیں27 December, 2007 | پاکستان | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||