حتف آٹھ میزائل کا کامیاب تجربہ | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
فوجی حکام کا کہنا ہے کہ پاکستان نے سنیچر کو کروز میزائل حتف آٹھ کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل وحید ارشد نے بی بی سی اردو ڈاٹ کام کو بتایا کہ ابتدائی طور پر یہ میزائل تین سو پچاس کلومیٹر کی رینج تک اپنے ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ یہ میزائل سمندری اور زمینی حدود سے فائر کیا جا سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ میزائل ہر قسم کے وار ہیڈ لے جانے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے۔ میجر جنرل وحید ارشد کا کہنا تھا کہ یہ میزائل مقامی طور پر تیار کیا گیا ہے۔ | اسی بارے میں بابر حتف ہفتم کا کامیاب تجربہ26 July, 2007 | پاکستان حتف پانچ میزائیل کا تجربہ12 October, 2004 | پاکستان ابدالی میزائیل’ حتف دو‘ کا تجربہ31 March, 2005 | پاکستان میزائیل حتف 5 کا کامیاب تجربہ16 November, 2006 | پاکستان | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||