ہلاک شدگان کی ابتدائی فہرست | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
سمجھوتہ ٹرین میں دھماکوں کے نتیجے میں اب تک اڑسٹھ افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہوئی ہے تاہم دلّی میں پاکستانی ہائی کمیشن کو بھارتی حکام کی جانب سے بارہ پاکستانی باشندوں کے ناموں پر مشتمل ایک فہرست فراہم کی گئی ہے جن کی لاشوں کی شناخت ممکن ہو سکی ہے۔ پاکستانی ہلاک شدگان کی ابتدائی فہرست 1: اظہار حسین ولد محمد بخش۔سیکٹر 15/A بفرزون، کراچی ان افراد کے علاوہ منگل کی صبح صفدر جنگ ہسپتال میں داخل ایک اور پاکستانی شہری پندرہ سالہ محمد حارث ولد شیخ رشید بھی انتقال کر چکے ہیں۔ محمد حارث کا تعلق کراچی کے اورنگی ٹاؤن سے ہے۔ | اسی بارے میں ٹرین دھماکہ، پاکستانی زخمیوں کی فہرست19 February, 2007 | پاکستان فون ہیلپ لائن، ویزا کی سہولت19 February, 2007 | پاکستان لواحقین کے لیے خصوصی ٹرین19 February, 2007 | پاکستان ’لوگ جلتے ڈبوں سےکود رہے تھے‘19 February, 2007 | انڈیا | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||