پاکستان: تیل کی قیمت میں کمی | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
پاکستان کی حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا ہے۔ اس اعلان کے مطابق پٹرول کی قیمتوں میں چار روپے فی لیٹر کمی گئی ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت ایک روپیہ فی لیٹر کم کی گئی ہے۔ نئی قیمتوں کی منظوری پیر کے روز پاکستان کے وزیراعظم شوکت عزیز کی صدارت میں اسلام آباد میں ہونے والے اجلاس میں دے دی گئی۔ اس اجلاس میں وفاقی پڑولیم کے وزیر امان اللہ جدون ، وزیر اطلاعات محمد علی درانی اور وزیر مملکت نصیر مینگل، طارق اعظم اور دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی تھی۔ | اسی بارے میں پٹرول باون روپے اکسٹھ پیسے ہوگیا 31 August, 2005 | پاکستان مہنگائی کی نئی لہر02 July, 2005 | پاکستان پیٹرول کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ 30 September, 2005 | پاکستان پٹرول سستا کیا جائے: بلوچستان 24 November, 2005 | پاکستان | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||