لاہور میں دھماکہ، چودہ زخمی | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
لاہور میں دوپہر کو قذافی اسٹیڈیم کے پاس فیروز پور روڈ پر ایک دھماکہ میں چودہ زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس کے مطابق زخمیوں میں سے دو کی حالت نازک ہے۔ دھماکہ کی جگہ کے قریب بس اسٹاپ پر ایک بس اور ایک رکشہ کھڑے تھے جبکہ ایک شخص زمین پر بیٹھا ٹوپیاں فروخت کر رہا تھا۔ لاہور پولیس کے ایڈیشنل انسپکٹر جنرل پولیس خواجہ خالد فاروق نے کہا ہے کہ کوڑے دان میں رکھے گئے ایک کلو دیسی ساختہ بارود سے کیا گیا جو اس سال انتیس اگست کو لبرٹی مارکیٹ میں کیے جانے والے بم دھماکہ جیسا تھا۔ زخمیوں کو جناح ہسپتال اور جنرل ہسپتال داخل کرایا گیا ہے۔ | اسی بارے میں لاہور: لبرٹی مارکیٹ میں دھماکہ29 August, 2006 | پاکستان لاہور بم دھماکے، ملزمان کو سزا07 November, 2006 | پاکستان چلتن ایکسپریس پر حملہ، انجن تباہ19 October, 2006 | پاکستان لاہور: ٹریفک حادثہ، چھ ہلاک26 September, 2006 | پاکستان | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||