BBCUrdu.com
  • تکنيکي مدد
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
آر ایس ایس کیا ہے
آر ایس ایس کیا ہے
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
وقتِ اشاعت: Tuesday, 05 September, 2006, 17:15 GMT 22:15 PST
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
احتجاج پر متعدد گرفتاریاں

احتجاج جاری ہے اور پولیس احتجاج کرنے والوں سے روایتی سلوک روا رکھے ہوئے ہے
صوبہ بلوچستان کے شہر گوادر، تربت، پسنی اور پنجگور سے بیس افراد کو گرفتار کیا گیا ہے جن میں بلوچ قوم پرست جماعتوں کے دو مقامی قائدین شامل ہیں۔

گوادر کے پولیس افسر عاصم نے بتایا ہے کہ بلوچستان نیشنل پارٹی کے ضلعی صدر غفور ہوت اور نیشنل پارٹی کے لیڈر حسین واڈھیلا سمیت تین افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ ان لوگوں پر توڑ پھوڑ جلاؤ گھیراؤ بلوچستان کے شہر گوادر، تربت، پسنی اور پنجگور سے بیس افراد کو گرفتار کیا گیا ہو اور لوگوں کو اشتعال دلانے جیسے الزامات ہیں۔

ادھر پسنی اور تربت سے آمدہ اطلاعات کے مطابق سترہ افراد کو گزشتہ چند دنوں میں گرفتار کیا گیا ہے۔ ان میں قوم پرست جماعتوں کے مقامی قائدین کے علاوہ بلوچ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے عہدیدار اور ایک مقامی ماہنامے کے ایڈیٹر بھی شامل ہیں۔

مقامی صحافیوں نے بتایا ہے گوادر تربت پسنی اور پنجگور میں کئی لوگوں کے خلاف مقدمات درج کیے گیے ہیں جن میں شاعر ادیب اور لوک گلوکار بھی شامل ہیں۔

ادھر کوئٹہ میں قوم پرست جماعتوں کے قائدین کے خلاف مقدمات درج کرنے کی اطلاعات تو ہیں لیکن اس کی تصدیق کہیں سے نہیں ہو رہی۔

تصویروں میں
ڈیرہ بگٹی میں نواب اکبر کی تدفین
اکبر بگٹیجسدِ بگٹی کا معمہ
سرکاری دعوؤں کے بارے میں شکوک و شبہات
اسی بارے میں
نواب اکبر بُگٹی سپرد خاک
01 September, 2006 | پاکستان
نواب اکبر بُگٹی کی تدفین
01 September, 2006 | پاکستان
تازہ ترین خبریں
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنسکھیلآس پاسانڈیاپاکستانصفحہِ اول
منظرنامہقلم اور کالمآپ کی آوازویڈیو، تصاویر
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>
پرائیویسیہمارے بارے میںہمیں لکھیئےتکنیکی مدد