نواب اکبر بُگٹی کی تدفین | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
حکومت نے نواب اکبر بُگٹی کی لاش کو ڈیرہ بُگٹی میں سخت سکیورٹی میں ان کے آبائی قبرستان میں دفنا دیا ہے۔ اکبر بُگٹی کی میت ایک پیٹی میں بند تھی جسے تالے لگے ہوئے تھے۔ ڈسٹرکٹ کو آرڈینیٹنگ آفیسر (ڈی سی او) عبدالصمد لاسی نے کہا کہ چہرے دکھانے کی ضرورت نہیں کیونکہ مولوی محمد ملوک نے ان کی شناخت کر لی ہے۔ | اسی بارے میں ’متحدہ اپوزیشن ہڑتال کرےگی‘31 August, 2006 | پاکستان ’حکومتی جرگے کا فیصلہ قبول نہیں‘31 August, 2006 | پاکستان بلوچستان: حالات معمول کی طرف 31 August, 2006 | پاکستان | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||