کوئٹہ:بم دھماکے، گیارہ زخمی | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
کوئٹہ میں فرنٹیئر کور کے ہیڈکوارٹر کے سامنے دو دھماکے ہوئے ہیں جس میں کم سے کم دو خواتین سمیت گیارہ افراد زخمی ہوئے ہیں۔ موقع پر موجود لوگوں نے بتایا ہے کہ پہلا دھماکہ ایک گاڑی کے قریب ہوا ہے اور چند لمحوں کے بعد دوسرا دھماکہ ہیڈ کوراٹر کے سامنے پاکستان میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی کے دفتر کے قریب ایک خالی پلاٹ میں پڑے کچرے میں ہوا۔ زیادہ نقصان دوسرے دھماکے سے ہوا ہے۔ سول ہسپتال میں موجود ڈاکٹر شبیر نے بتایا ہے کہ گیارہ زخمیوں کو ہسپتال لایا گیا ہے جن میں دو خواتین بھی شامل ہیں۔ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ پولیس زاہد آفاق نے بتایا ہے کہ پولیس دھماکوں کی چھان بین کر رہی ہے۔ | اسی بارے میں کیا کوئٹہ سے گرفتار27 واقعی طالبان ہیں؟16 August, 2006 | پاکستان کوئٹہ میں ستائیس ’طالبان‘ گرفتار 15 August, 2006 | پاکستان کوئٹہ کے قریب گیس پائپ لائن تباہ12 August, 2006 | پاکستان کوئٹہ پریس کلب پر پولیس کا گھیرا؟16 July, 2006 | پاکستان سوئی: تحصیلدار اور دو لیویز اغوا 13 May, 2006 | پاکستان | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||