BBCUrdu.com
  • تکنيکي مدد
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
وقتِ اشاعت: Saturday, 10 July, 2004, 08:16 GMT 13:16 PST
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
راولپنڈی میں دو پولیس اہلکار ہلاک

News image
پاکستان کے شہر راولپنڈی میں سنیچر کی صبح نامعلوم افراد نے دو پولیس اہلکاروں کوگولیاں مار کر ہلاک کر دیا ہے۔

ہلاک ہونے والوں میں تھانہ ویسٹرج کے ایس ایچ او راجہ محمد ثقلین اور ان کے ڈرائیور، ہیڈ کانسٹیبل الطاف حسین شامل ہیں۔

متعلقہ تھانہ کے محرر عبدالغنی کے مطابق ایس ایچ او ایک مقدمے میں پیش ہونے کے لیے عدالت جا رہے تھے کہ راستے میں دو نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے انہیں کلاشن کوف سے فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا۔

محرر کا دعویٰ تھا کہ ہلاک ہبنے والے ایس ایچ او تفتیش میں حاصی مہارت رکھتے تھے اور کئی خطرناک ملزمان کے مقدمات میں بھی انہوں نے تفتیش کی تھی۔

مقتول ایس ایچ او کے صاحبزادے نے اخبار نویسوں کو بتایا کہ ان کے والد کو کچھ عرصہ سے نامعلوم افراد فون پر دھمکیاں دے رہے تھے۔

اسی بارے میں
تازہ ترین خبریں
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنسکھیلآس پاسانڈیاپاکستانصفحہِ اول
منظرنامہقلم اور کالمآپ کی آوازویڈیو، تصاویر
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>
پرائیویسیہمارے بارے میںہمیں لکھیئےتکنیکی مدد