قلات:’ڈیڑھ سال قبل مارے گئے تین افراد کی لاشیں برآمد‘

،تصویر کا ذریعہEPA

    • مصنف, محمد کاظم
    • عہدہ, بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کوئٹہ

انتظامیہ کے ذرائع نے ہسپتال کے ڈاکٹروں کے حوالے سے بتایا کہ تینوں افراد کو ڈیڑھ سال قبل ہلاک کرنے کے بعد ان کی لاشیں عارضی طور پر پارود کے علاقے میں دفن کی گئی تھیں۔<span >

<span >انتظامیہ کے ذرائع کا کہنا تھا کہ تینوں افراد کا تعلق قلات ہی کے مقامی قبائل سے تھا جن کو دو ڈھائی سال قبل نامعلوم افراد نے اغوا کیا تھا۔