کس نے کتنا ٹیکس دیا؟

پاکستان کے الیکشن کمیشن نے مئی میں ہونے والے انتخابات سے قبل اپنی ویب سائٹ پر گذشتہ تین برسوں میں تمام قومی اور صوبائی اسمبلی کے لیے لڑنے والے امیدواروں کے جمع کردہ ٹیکسوں کی تفصیل شائع کر دی ہے۔

ذیل میں چند چیدہ چیدہ سیاست دانوں کی ٹیکسوں کی تفصیل دی جا رہی ہے۔