غزہ: تین فلسطینی ہلاک | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ اس نے پیرکی صبح غزہ کے علاقے ایک اسرائیلی آبادی پر حملہ کرنے والے تین مسلح فلسطینیوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ مذکورہ اسرائیلی آبادی متنازعہ ہے اور اس کا شمار ان آبادیوں میں ہوتا ہےجو اسرائیل کے غزہ سے انخلاء کے دوران خالی ہو سکتی ہیں۔ ایک فلسطینی تنظیم نے بی بی سی کو بتایا کہ حماس اور الاقصیٰ بریگیڈ کے ارکان ایک مشترکہ منصوبے کے تحت مذکورہ آبادی میں دھماکہ خیز مواد لگا رہے تھے۔ |
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||