| |||||||||||||||||||||||||||||||||||
غزہ کی ناکہ بندی
بدھ کو ہونے والے خودکش بم حملے کے بعد اسرائیل نے غزہ کی ناکہ بندی کر دی ہے۔ غزہ کی وہ سرحدی چوکی بند کر دی گئی ہے جس سے روزانہ سینکڑوں فلسطینی روزگار کے سلسلے میں اسرائیل جاتے تھے۔ ایریز کی چوکی پر خودکش بم حملے میں چار اسرائیلی ہلاک ہوئے تھے۔ یہ حملے ایک اکیس سالہ فلسطینی خاتون نے کیا تھا اور اس کی ذمہ داری حماس تنظیم نے قبول کی ہے۔ |
| ||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||