بش مشرف دوستی: عنوان تجویز کریں  | | صدر بش اور صدر مشرف | |
پاکستان امریکہ کی دہشت گردی کے خلاف جنگ میں صفِ اول کے حلیفوں میں سے ہے۔ پاکستان کی اس پالیسی کا سہرا جنرل مشرف کے سر پر باندھا جاتا ہے جس کا اعتراف امریکی صدر جارج بش بھی اور کئی اہم امریکی اہلکار بارہا کر چکے ہیں۔ خود جنرل مشرف بھی صدر بش سے اپنے قریبی سیاسی اور ذاتی مراسم کا اظہار کرتے ہیں۔ صدر بش اور صدر مشرف کی یہ تصویر ستمبر میں اقوامِ متحدہ کے اجلاس کے ایک دن بعد نیویارک کے ایک ہوٹل میں ملاقات کے دوران لی گئی۔ اس کےلئے کم سے کم الفاظ میں عنوان تجویز کیجئے۔
| آپ کے عنوانات |  |
اپنے عنوانات آپ اردو، انگریزی یا رومن اردو میں بھیج سکتے ہیں۔
| |   | | اسی بارے میں | | |  | |
|