جھار کھنڈ: لوک سبھا کے رکن ہلاک | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
انڈیا کی ریاست جھارکنڈ سے لوک سبھا کے رکن سنیل مہتو ماؤ نوازوں کے ایک حملے میں ہلاک ہو گئے ہیں۔ مہتو کو اس وقت ہلاک کیا گیا جب وہ ہولی کے موقع پر مہمان خصوصی کی حیثیت سے فٹبال میچ دیکھنے کے لیے کشن پور کے قریب ایک سٹیڈیم میں موجود تھے۔ حملے میں مہتو کے دو باڈی گارڈوں سمیت تین دیگر افراد بھی ہلاک ہوئے۔ سنیل مہتو کا تعلق جھار کنڈ مکتی مورچہ سے تھا۔ انہیں حملے کے بعد قریبی ہسپتال پہنچایا گیا جہاں انہیں مردہ قرار دے دیا گیا۔ جھار کنڈ کا شمار انڈیا کی ان ریاستوں میں ہوتا ہے جو ماؤ نوازوں کی کارروائیوں کا شکار ہیں۔ | اسی بارے میں انڈیا: ماؤ نواز رہنما کی ہلاکت28 December, 2006 | انڈیا ماؤ نواز باغیوں کا اسلحہ پکڑا گیا08 September, 2006 | انڈیا ماؤ نواز باغیوں کا حملہ، 26 ہلاک17 July, 2006 | انڈیا ماؤ نواز باغیوں کا بھارت کو ’لال سلام‘22 June, 2006 | انڈیا انڈیا: ’تیرہ ماؤ نواز باغی ہلاک‘09 June, 2006 | انڈیا | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||