سری نگر: دو ہلاک، دو زخمی | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں حکام کا کہنا ہے کہ بعض شدت پسندوں نے سری نگر میں ایک پولیس افسر کو ہلاک کر دیا ہے۔ حکام کے مطابق منظور احمد نامی پولیس افسر کو شدت پسندوں نے اس وقت گولی مار کر ہلاک کردیا جب وہ سری نگر کے پیمپور علاقے کے ایک بازار میں گشت کررہے تھے۔ مسٹر منظور کی حادثے کے مقام پر ہی موت ہوگئی جب کہ ان کے محافظ کو نازک حالت میں ہسپتال میں داخل کر دیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق اس فائرنگ کے نتیجے میں دو عام شہری بھی زخمی ہو ۓ تھے جن میں ایک شخص نے ہسپتال میں دم توڑ دیا۔ ایک مقامی خبر رساں ایجنسی کا کہنا ہے کہ اس واقعے کی ذمہ داری لشکرِ طیبہ نے لی ہے۔ | اسی بارے میں کشمیر 2006 :فارمولوں،مظاہروں اور لچک کا سال24 December, 2006 | انڈیا کشمیر میں ہزاروں کا احتجاج27 December, 2006 | انڈیا کشمیر جھڑپ: بھارتی فوجی ہلاک23 December, 2006 | انڈیا کشمیر : جھڑپ میں دو شہری ہلاک22 December, 2006 | انڈیا کشمیر: مزید ایک فوجی کی’خودکشی‘18 December, 2006 | انڈیا جھڑپ، دو شدت پسند ہلاک16 December, 2006 | انڈیا کشمیر: 17 سالوں میں کتنے ہلاک؟09 December, 2006 | انڈیا | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||