انڈیا: کُشتی کے 45 تماشائی ہلاک | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
انڈیا کی ریاست راجستھان میں ایک نمائش کے دوران کُشتی کا مقابلہ دیکھنے والے 45 تماشائی ایک چھت بیٹھنے سے ہلاک ہو گئے۔ خبر رساں ادارے اے پی کا کہنا ہے کہ دو سو کے لگ بھگ تماشائی ضلع بھارت پور میں جاری نمائش کے دوران پانی کے ایک ٹینک پر چڑھ کر کشتی کے مقابلے دیکھ رہے تھے۔ اس کے علاوہ تیس افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ یہ لوگ ٹینک کے نیچے اور اطراف کھڑے تھے۔ حکام نے چھت گرنے کی وجہ تعمیر کی بوسیدگی کو قرار دیا ہے۔ نمائش دیکھنے کے لیئے آس پاس کے دور دراز علاقوں سے آنے والے ہزاروں لوگ جمع تھے۔ | اسی بارے میں اتر آنچل بس حادثے میں 20 ہلاک13 March, 2005 | انڈیا بھارت ریل حادثے میں 55 ہلاک03 February, 2005 | انڈیا بھارت، بس حادثے میں پچاس ہلاک10 January, 2005 | انڈیا بہار: بس حادثے میں سولہ ہلاک19 December, 2004 | انڈیا ٹرین حادثے میں بارہ افراد ہلاک28 November, 2004 | انڈیا بھارت: بس حادثے میں 37 ہلاک19 July, 2004 | انڈیا | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||