میٹ گالا 2019 میں آنے والے ستاروں کے عجیب و غریب ملبوسات

Lady Gaga

،تصویر کا ذریعہReuters

نیو یارک کے میٹروپالیٹن میوزیم آف آرٹ کے زیرِ انتظام منعقد ہونے والے میٹ گالا کا شمار دنیائے فیشن کے سب سے بڑے شوز میں ہوتا ہے۔

میٹ گالا کے مہمانوں کی فہرست پر صرف گنے چنے نام ہی ہوتے ہیں اور اس کا ٹکٹ اتنا مہنگا کہ بس!

اس میلے کی خاص بات یہ ہے کہ ہر سال اس کی ایک الگ تھیم ہوتی ہے، جس کے حساب سے بڑے بڑے فنکار نت نئے اور عجیب و غریب لباس زیب تن کر کے آتے ہیں۔

چونکہ اس سال کی تھیم ’کیمپ: نوٹس آن فیشن‘ (Camp: Notes on Fashion) خود ہی ایک تصوراتی خیال پر مبنی تھی، تو ظاہر ہے اس دفعہ کے ملبوسات بھی اتنے ہی حیران کن ہوں گے۔

رواں سال لگتا ہے کہ مشہور گلوکارہ اور حال ہی میں آسکر ایوارڈ جیتنے والی لیڈی گاگا نے اپنے بھانت بھانت کے لباسوں کے ساتھ میدان مار لیا ہے۔

Lady Gaga

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشناپنی آمد پر میزبان لیڈی گاگا نے یہ گلابی ڈریس پہنا ہوا تھا۔۔۔
Lady Gaga at Met Gala second outfit

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنلیکن کچھ ہی دیر بعد وہ اس کالے ڈریس میں نمودار ہوئیں
Lady Gaga

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنجس کے بعد انھیں اس باڈی سوٹ نما گاؤن میں بھی دیکھا گیا
Lady Gaga

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنلیکن آخر میں انھوں نے یہ سب اتار دیا!
Serena Williams

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنٹینس سٹار سرینا ولیمز نے اپنے لباس کی نائیکی کے جاگرز کے ساتھ میچنگ کی
Janelle Monae

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنجینیل مونے نے ایک ہیٹ پر اکتفا نہ کیا اور وہ سر پر چار مختلف ٹوپیاں رکھے نظر آئیں
Presentational white space
Lupita Nyong'o smiles

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشنکینیا سے تعلق رکنے والی اداکارہ لوپیٹا نیانگو کی مسکراہٹ اور ان کے رنگین لباس نے کئی لوگوں کے دل جیت لیے
Michael Urie

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشناداکار مائیکل اوری نے ’ایک میں دو‘ کا عملی ثبوت دیا
Presentational white space
Ezra Miller holds up a mask

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشناداکارہ ایزرا ملر کا میک اپ اتنا عجیب تھا کہ وہ کسی کی آنکھ کا تارہ نہیں بن پائیں
Katy Perry

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشنروشنیاں بکھیرنے کے چکر میں گلوکارہ کیٹی پیری ایک قمقمہ پہن آئیں
Corey Gamble, Kris Jenner, Kanye West, Kim Kardashian West, Kendall Jenner, Kylie Jenner and Travis Scott arrives for the 2019 Met Gala

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشنکارڈیشیئن خاندان بھی کسی سے پیچھے نہیں رہا
Priyanka Chopra and Nick Jonas

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشننو بیاہتے جوڑے پرینکا چوپڑا اور نک جوناس کے بارے میں مشہور ہے کہ ان کی پہلی ملاقات بھی 2017 کی میٹ گالا پر ہوئی
Presentational white space
British actress Sophie Turner and husband musician Joe Jonas arrive for the 2019 Met Gala at the Metropolitan Museum of Art on May 6, 2019, in New York

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشننک کے بڑے بھائی جو اور ان کی بیوی، گیم آف تھرونز کی مشہور اداکارہ سوفی ٹرنر بھی گالا میں موجود تھے
Presentational white space
Harry Styles

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشنمیزبان ہیری سٹائلز نے بھی خواتین کی شرٹ پہن رکھی تھی
Presentational white space
Billy Porter
،تصویر کا کیپشنگلوکار بِلی پورٹر کو تو پر ہی لگ گئے!
Celine Dion

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنکینیڈین گلوکارہ سلین ڈیون نے کیا پہنا ہوا تھا؟ کچھ سمجھ نہیں آئی
Presentational white space
Jared Leto holds up a model of his head

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشناور اداکار جیریڈ لیٹو نے معاملات اپنے ہاتھوں میں لے لیے
Presentational white space
Yara Shahidi

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشناداکارہ یارہ شاہدی نے پروں کی مدد سے اپنا لباس بنایا تھا
Presentational white space
Anna Wintour

،تصویر کا ذریعہEPA

،تصویر کا کیپشنگالا کی مرکزی میزبان اور ووگ میگزین کی مدیر اینا ونٹور کافی مطمئن نظر آئیں

تمام تصاویر کے جملہ حقوق محفوظ ہیں۔