پیرس فیشن ویک کی جھلکیاں

فرانس میں جاری پیرس فیشن ویک میں ڈیور کی پہلی خاتون ڈیزائنر ماریا گرازیا نے نوجوان گاہکوں کے لیے ملبوسات پیش کیں۔

فیشن ویک

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنفرانس میں جاری پیرس فیشن ویک میں ڈیور کی پہلی خاتون ڈیزائنر ماریا گرازیا نے نوجوان گاہکوں کے لیے ملبوسات پیش کیں۔
فیشن ویک

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنماریا اس سال جولائی میں ڈیور میں شامل ہوئی ہیں۔ اس سے قبل وہ دو دہائیوں تک ویلنٹینو کے ساتھ تھیں۔
فیشن ویک

،تصویر کا ذریعہEPA

،تصویر کا کیپشنماریا نے کُل پانچ ملبوسات پیش کیے جن میں کھیلوں سے لے کر ’سٹریٹ سٹائل‘ اور ’فیری ٹیلز‘ شامل تھیں۔
فیشن ویک

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنجمعہ کو شو کا آغاز سکرٹس سے ہوا اور بعد میں ماڈلز نے سکرٹس کے ساتھ جیکٹس، اور ٹی شرٹس کی نمائش کی۔
فیشن ویک

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنفیشن ویک کو دیکھنے کے لیے مشہور امریکی گلوکارہ ریانا اور فرانس کی سابق خاتون اول کارلا برونی بھی تھیں۔
فیشن ویک

،تصویر کا ذریعہEPA

،تصویر کا کیپشنناقدین کا خیال ہے کہ ماریا کو سمجھ ہے کہ نوجوان گاہک کیا چاہتے ہیں۔ ان کے ملبوسات 1980 کے بعد پیدا ہونے والے صارفین کے لیے ہیں جو انٹرنیٹ کے ہمراہ بڑے ہوئے اور سوشل میڈیا ان کی زندگی کا حصہ ہے۔
فیشن ویک

،تصویر کا ذریعہEPA

،تصویر کا کیپشنچند تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ پہلے ہی سے آدھے سے زیادہ برانڈڈ ملبوسات 1980 کے بعد پیدا ہونے والے صارفین خریدتے ہیں۔