رنویر اور دیپکا کی شادی کے سوشل میڈیا پر چرچے

،تصویر کا ذریعہGetty Images
بالی وڈ سپر سٹارز دیپکا پادوکون اور رنویر سنگھ اٹلی کے لیک کومو ریزارٹ میں بدھ کو شادی کے بندھن میں بندھ گئے ہیں۔
شادی سے قبل ہی ٹوئٹر اور سوشل میڈیا پر ان دونوں کے نام ٹرینڈ کر رہے تھے اور ان کے لیے شادی سے قبل نیک تمناؤں کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
دیپکا پادوکون اور رنویر سنگھ نے ایک ساتھ تین بالی وڈ فلموں میں کام کیا تھا جن میں بلاک بسٹر فلمیں 'باجی راؤ مستانی' اور 'پدماوات' شامل ہیں۔
فوربز جریدے کے ایک رپورٹ کے مطابق گذشتہ سال دونوں فنکاروں نے تقریباً دو کروڑ دس لاکھ ڈالر کمائے تھے۔
شادی کی یہ تقریب اسی روز منعقد ہو رہی ہے جس روز سنہ 2013 میں دونوں فنکاروں کی ایک ساتھ پہلی فلم ’گولیوں کا راس لیلا رام لیلا‘ ریلیز ہوئی تھی۔
مواد دستیاب نہیں ہے
Facebook مزید دیکھنے کے لیےبی بی سی. بی بی سی بیرونی سائٹس پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے.Facebook پوسٹ کا اختتام

اگرچہ صحافیوں کو اس تقریب میں مدعو نہیں کیا گیا لیکن اس کے باوجود انٹرٹینمنٹ کے جریدوں اور اخباروں تک شادی کی تیاریوں کی تصاویر پہنچ چکی ہیں۔
اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔
X پوسٹ کا اختتام, 1

X پوسٹ کا اختتام, 2

X پوسٹ کا اختتام, 3

لوگ بظاہر ان تصاویر کے منتظر ہیں جو تقریب میں شریک مہمانوں کی جانب سے سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ہیں۔ مبینہ طور پر دیپکا اور رنویر نے مہمانوں کو شادی کی کسی بھی تقریب کی تصویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کرنے سے منع کیا ہے۔
ایک تصویر گلوکارہ ہرش دیپ کور نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی تھی، کچھ ہی دیر بعد انھوں نے وہ تصویر ہٹا دی لیکن اس سے پہلے ہی اس کے سکرین شاٹس لیے جا چکے تھے۔
End of سب سے زیادہ پڑھی جانے والی
اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔
X پوسٹ کا اختتام, 4

اسی قسم کی تفصیلات سامنے آئی ہیں کہ رنویر سنگھ نے ایک گھٹنے پر بیٹھتے ہوئے اپنی ہونے والی بیوی کے لیے ایک جذباتی تقریر کی، اور اس جوڑے نے مہمانوں سے گزارش کی کہ وہ شادی کے تحائف میں دیپکا کے ذہنی صحت کے ادارے کو چندہ دیں۔
یہ افواہیں بھی ہیں کہ دونوں فنکاروں کے گذشتہ چھ برس سے قریبی تعلقات قائم تھے، اور رواں سال کے آغاز تک انھوں نے اس تعلق کے بارے میں باضابطہ طور پر کسی کو نہیں بتایا تھا۔
اس شادی کے حوالے سوشل میڈیا پر بھی خاصا جوش ہے:
اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔
X پوسٹ کا اختتام, 5

X پوسٹ کا اختتام, 6