پاکستان فیشن ویک 2018 کی رعنائیاں

فیشن ویک

،تصویر کا ذریعہEPA

پاکستان کے شہر کراچی میں پاکستان فیشن ویک 2018 تمام تر رعنائیوں کے ساتھ شروع ہوا۔ اس فیشن ویک میں روایتی اور غیر روایتی ملبوسات دونوں ہی ہیں۔

پاکستان فیشن کونسل کے زیر اہتمام فیشن ویک میں معروف فیشن ڈیزائنرز اپنے ملبوسات کی نمائش کر رہے ہیں۔

فیشن ویک میں ٹینا درانی، پینک ٹری، ایچ ایس وائے، ہما عدنان، زینب چوٹانی، آمنہ عقیل، وردا سلیم، ماہین کریم، ماہین خان اور دیپک پروانی کے علاوہ دیگر ڈیزائنرز حصہ لے رہے ہیں۔

فیشن ویک

،تصویر کا ذریعہEPA

پاکستان فیشن ویک کا آغاز 2009 میں ہوا تھا اس ایونٹ کے ذریعے پاکستانی فیشن ڈیزائنرز نت نئے ملبوسات متعارف کرواتے ہیں۔

فیشن ویک

،تصویر کا ذریعہGetty Images

فیشن ویک

،تصویر کا ذریعہAFP

فیشن ویک

،تصویر کا ذریعہAFP

فیشن ہاؤس پنک ٹری نے پاکستان فیشن ویک 2018 نے اپنے ملبوسات کی تھیم انڈیا کے ’گلابی گینگ‘ سے متاثر ہو کر رکھی ہے۔

گلابی گینگ انڈیا کی ریاست مدھیہ پردیش میں جنسی اور نسلی تشدد کے خلاف آواز اٹھاتا ہے۔ اس کے علاوہ ریاست میں گھریلو تشدد، ناانصافیوں کے خلاف ہے۔

فیشن ویک

،تصویر کا ذریعہPink Tree

گلابی گینگ شمالی انڈیا میں پھیلا اور آج اس مہم میں ڈیڑھ لاکھ کارکن ہیں جن کی عمریں 16 برس سے 60 سال تک ہیں۔ انھوں نے گلابی چھڑیاں اٹھ کر اور گلابی رنگ کی ساڑھیاں زیب تن کر کے اپنی مختلف شناخت رکھی ہے۔

فیشن ویک

،تصویر کا ذریعہPink Tree

فیشن ویک

،تصویر کا ذریعہAFP

فیشن ویک

،تصویر کا ذریعہAFP

فیش

،تصویر کا ذریعہEPA

۔