’روتے ہوئے ریچھ کی ویڈیو دیکھ کر لگا کہ وہ مجھے مدد کے لیے پکار رہا ہے‘
’روتے ہوئے ریچھ کی ویڈیو دیکھ کر لگا کہ وہ مجھے مدد کے لیے پکار رہا ہے‘
انیلہ عمیر نے تین سال پہلے جب ایک روتے ہوئے ریچھ کے بچے کی ویڈیو دیکھی تو اسے بچانے کی ٹھان لی۔
انیلا ’ڈبو‘ کو ایک ماں کی طرح اپنی گود میں بٹھا کر خوراک دیتی تھیں لیکن ایک دن انھی کی بنائی ہوئی ٹک ٹاک ویڈیو نے ان کے اور ڈبو کے لیے مسئلہ بنا دیا۔
ویڈیو: حسن عباس اور نیّر عباس