پاکستانی سیاحوں نے موسمِ سرما میں دیوسائی کے برف پوش میدان کیسے پیدل عبور کیے؟

،ویڈیو کیپشنپاکستانی بلاگر خالد محمود نے اپنی ٹیم کے ہمراہ برف سے ڈھکے دیوسائی کی سیر کی
پاکستانی سیاحوں نے موسمِ سرما میں دیوسائی کے برف پوش میدان کیسے پیدل عبور کیے؟

بلاگر اور مہم جو خالد محمود نے اپنی ٹیم کے ہمراہ پہلی مرتبہ سردیوں کے موسم میں دیوسائی نیشنل پارک کو پیدل عبور کیا ہے۔

دیوسائی کے میدان سطح سمندر سے انتہائی اونچائی پر گلگت بلتستان میں سکردو، خرمنگ اور استور کے اضلاع کے درمیان واقع ہیں اور موسمِ سرما میں مکمل طور پر برف سے ڈھکے رہتے ہیں۔

دیکھیے دیوسائی کا یہ برف پوش علاقہ خالد محمود کے ساتھ

ویڈیو: رباب بتول اور عبید ملک