سحرش خان سدوزئی: جو گھریلو ملازمین کے بچوں کی زندگیاں بدل رہی ہیں
سحرش خان سدوزئی: جو گھریلو ملازمین کے بچوں کی زندگیاں بدل رہی ہیں
ملیے سحرش خان سدوزئی سے جنھوں نے زکوٰۃ کے پیسوں سے گھر میں کام کرنے والی ملازمہ کے تین بچوں کو سکول میں پڑھانے کا آغاز کیا اور آج ایک سکول چلا رہی ہیں جس میں گھریلو ملازمین کے 220 بچے مفت تعلیم پا رہے ہیں۔
رپورٹر: منزہ انوار
شوٹ ایڈیٹ: نئیر عباس