یو پی بورڈ میں ٹاپ کرنے والی پراچی نگم جنھیں سوشل میڈیا پر ٹرول کیا گیا

،ویڈیو کیپشنیو پی بورڈ میں ٹاپ کرنے والی پراچی نگم جنھیں سوشل میڈیا پر ٹرول کیا گیا
یو پی بورڈ میں ٹاپ کرنے والی پراچی نگم جنھیں سوشل میڈیا پر ٹرول کیا گیا

پراچی نگم ہائی سکول میں یو پی بورڈ میں ٹاپ کرنے والوں میں سے ایک ہیں۔

جہاں فیملی سمیت کئی لوگوں کو ان پر فخر ہے وہیں پراچی کو کچھ لوگوں کی ٹرولنگ کا سامنا کرنا پڑا اور وجہ یہ تھی کہ مخصوص ہارمونز کی زیادتی کی وجہ سے ان اوپری ہونٹوں پر چھوٹے بال ہیں۔ لیکن فی الحال پراچی پڑھائی پر دھیان دینا چاہتی ہیں کیونکہ انھیں انجینیئر بننا ہے۔