دس چیزیں جن سے ہم گذشتہ ہفتے لاعلم تھے

،تصویر کا ذریعہ
1- سنہ 1930 میں تاش کے پتوں کے پانچ سیٹ استعمال کیے گئے تھے۔
2۔ سائلنسر کا استعمال ہوائی فائرنگ کی مشق کے دوران ہی کیا جاتا رہا ہے اور اسے قتل کرنے کے لیے کم ہی استعمال میں لایا جاتا ہے۔
3۔ مکڑی کی ایک ایسی نسل دریافت کی گئی ہے جو مچھلیاں اور مینڈک کھاتی ہے۔ اس کا نام برائن رکھا گیا ہے۔
4۔امریکہ فوج میں بھرتی ہونے والے ہر پانچ میں سے چار کے فوج میں قریبی رشتہ دار ہیں۔
5۔لندن میں لگنے والی سب سے بڑی آگ کے بعد بے گھر شہریوں نے فوجی خیموں میں رہائش اختیار کی تھی۔

،تصویر کا ذریعہ Science Photo Library
6۔ ناردرن لائٹس کی وجہ سے قطب شمالی میں تیل کے لیے کھدائی کرنے والے افراد کو سر درد کا سامنا رہتا ہے۔
7۔ امریکی ریاست ورجینیا میں 12 سال کی عمر کے بچے شادی کر سکتے ہیں۔
8۔ رشتہ قائم ہونے کے دو سے چھ ماہ کے درمیان وقت اپنے پارٹنر کے سامنے (ریاح خارج ) ہوا خارج کرنے کا بہترین وقت ہوتا ہے۔
End of سب سے زیادہ پڑھی جانے والی
9۔ جہاں بھی آپ جائیں آپ کے موبائل فون کا وائی فائی دوسرے استعمال کر سکتے ہیں
10۔نظر نہ آنے والا چوغہ قوانین فطرت کے مطابق ناممکن ہے۔







