الزبتھ دوم کی تدفین: ملکہ الزبتھ دوم کی آخری رسومات تصاویر میں
ویسٹ منٹسر ایبی میں ملکہ کی تاریخی آخری رسومات کے بعد ان کا تابوت اس وقت ونڈزر کاسل کی جانب رواں دواں ہے۔
تابوت کو سرکاری میت گاڑی میں منتقل کر دیا گیا ہے اور اس سے قبل اسے ایک جلوس کی صورت میں ویسٹ منسٹر ایبی سے ویلنگٹن آرچ لایا گیا تھا۔


شاہی خاندان کے سینیئر اراکین لندن میں جلوس کا حصہ بنے اور ان کے ساتھ مسلح افواج اور رائل کینیڈین ماؤنٹڈ پولیس کے ارکان بھی شامل تھے۔

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا ذریعہAFP
ملکہ کی آخری رسومات میں دو ہزار کے قریب مہمانوں نے شرکت کی اور ان رسومات کے لیے شاہی خاندان کے اراکین ویسٹ منسٹر ایبی میں سامنے کی نشستوں پر براجمان تھے۔

،تصویر کا ذریعہPA Media

،تصویر کا ذریعہPA Media

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا ذریعہPA Media
آرچ بشپ آف کینٹربری جسٹن ویلبی نے اس دوران خطبہ دیا۔

،تصویر کا ذریعہAFP
شاہی خاندان کے کچھ ارکان نے اس دوران یونیفارمز پہن رکھے تھے جبکہ باقی سیاہ رنگ کے لباس زیب تن کیے ہوئے تھے۔

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا ذریعہTOLGA AKMEN/EPA-EFE/REX/Shutterstock

،تصویر کا ذریعہGetty Images
امریکی صدر جو بائیڈن اور فرانسیسی صدر ایمانوئل میکخواں سمیت کئی عالمی رہنماؤں نے ملکہ کی آخری رسومات ادا کیں۔

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا ذریعہPA Media
جاپان کے بادشاہ اور ملکہ بھی ان غیر ملکی شاہی شخصیات میں شامل تھے جو لندن میں ملکہ کی آخری رسومات کے لیے آئے۔
End of سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

،تصویر کا ذریعہPA Media
یورپی شاہی خاندانوں کے اراکین جن میں نیدرلینڈز، سویڈن اور سپین شامل ہیں، بھی یہاں موجود تھے۔

،تصویر کا ذریعہAFP
برطانیہ کی وزیرِ اعظم لز ٹرس نے بھی دعائیہ تقریب میں شرکت کی اور خطاب کیا۔

،تصویر کا ذریعہReuters

تمام تصاویر کے جملہ حقوق محفوظ ہیں۔











