قاہرہ میں ریت کے طوفان سے فضا نارنجی ہو گئی

قاہرہ

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشنقاہرہ میں دریائے نیل کے قریب ایک شخص ریت کے طوفان سے بچنے کے لیے اپنے چہرے کو ڈھانپے ہوئے ہیں

مصر کے دارالحکومت قاہرہ پر منڈلاتے نارنجی بادلوں اور گردآلود ہواؤں کی وجہ سے لوگ عمارتوں میں چھپ کر بیٹھنے پر مجبور ہیں۔

اطلاعات کے مطابق کئی بندر گاہیں بند کر دی گئی ہیں اور قاہرہ ایئر پورٹ کے حکام نے کہا ہے کہ ریت کے طوفان کے باعث پروازیں بھی تاخیر کا شکار ہیں۔

مصر کی وزارت صحت نے عوام سے کہا ہے کہ وہ سانس کے مسائل سے بچنے کے لیے اپنے گھروں سے تب تک باہر نہ نکلیں جب تک طوفان گزر نہیں جاتا۔

قاہرہ

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشنریت کے طوفان سے بچنے کے لیے بعض سرجیکل ماسک کا استعمال کر رہے ہیں جبکہ دیگر جیکٹس اور کوٹ میں خود کو چھپائے ہوئے ہیں
قاہرہ

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنگاڑیاں اور موٹر سائیکل چلانے والوں کا کہنا ہے کہ شہر کے اندر اور باہر جانے والی سڑکوں پر بہت کم دکھائی دے رہا ہے
قاہرہ

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشنریت کے طوفان کے دوران ایک پولیس سپیڈ بوٹ دریائے نیل میں چکر لگا رہی ہے
قاہرہ

،تصویر کا ذریعہEPA

،تصویر کا کیپشنعینی شاہدین کا کہنا ہے کہ ’ہوا کا رنگ تبدیل ہو رہا ہے، یہ کسی طرح کی دھند ہے‘

کچھ افراد نے طوفان کی تصاویر شیئر کرنے کے لیے سوشل میڈیا کا سہارا لیا۔

X پوسٹ نظرانداز کریں, 1
X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

تنبیہ: دیگر مواد میں اشتہار موجود ہو سکتے ہیں

X پوسٹ کا اختتام, 1

Presentational white space
X پوسٹ نظرانداز کریں, 2
X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

تنبیہ: دیگر مواد میں اشتہار موجود ہو سکتے ہیں

X پوسٹ کا اختتام, 2

Presentational white space
X پوسٹ نظرانداز کریں, 3
X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

تنبیہ: دیگر مواد میں اشتہار موجود ہو سکتے ہیں

X پوسٹ کا اختتام, 3

Presentational white space
X پوسٹ نظرانداز کریں, 4
X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

تنبیہ: دیگر مواد میں اشتہار موجود ہو سکتے ہیں

X پوسٹ کا اختتام, 4

line

آپ یہ تصاویر بھی دیکھ سکتے ہیں