دنیا بھر میں کرسمس کی رنگا رنگ تقریبات، تصاویر میں

دنیا بھر میں مسیحی برادری منگل کو کرسمس کا تہوار منا رہی ہے۔

یہاں کرسمس اور اس سے منسلک تقریبات کی چند خوبصورت تصاویر پیش ہیں۔

پوپ فرانسس

،تصویر کا ذریعہAFP/Getty Images

،تصویر کا کیپشنویٹکن میں کرسمس کی شام منعقدہ دعائیہ تقریب میں پوپ فرانسس نے 'مل بانٹے اور دینے' پر زور دیتے ہوئے 'نہ بجھنے والی حرص کی پیاس' سے چھٹکارا حاصل کرنے کی تلقین کی۔
Presentational white space
پشاور چرچ

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنپاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں واقع سینٹ جانز چرچ میں خواتین عبادت میں مصروف نظر آ رہی ہیں
Presentational white space
مصر میں قاہرہ کے ایک چرچ میں ایک چھوٹی لڑکی ایک دعائیہ تقریب میں شریک ہے

،تصویر کا ذریعہEPA

،تصویر کا کیپشنمصر میں قاہرہ کے ایک چرچ میں ایک چھوٹی لڑکی ایک دعائیہ تقریب میں شریک ہے
Presentational white space
ترکی کے شہر استنبول میں ایک جوڑا کرسمس ٹری تلے

،تصویر کا ذریعہEPA

،تصویر کا کیپشنترکی کے شہر استنبول میں ایک جوڑا کرسمس ٹری تلے
Presentational white space
تائیوان کے شہر تائی پے کے ایک چرچ میں پوپ فرانسس کا کٹ آؤٹ کارڈ بورڈ

،تصویر کا ذریعہEPA

،تصویر کا کیپشنتائیوان کے شہر تائی پے کے ایک چرچ میں پوپ فرانسس کے کارڈ بورڈ کٹ آؤٹ کے ساتھ لوگ تصاویر کھنچواتے نظر آئے
Presentational white space
افریقی ملک کانگوکے شہر کنشاسا میں یہ نوجوان کرسمس کی تقریبات میں اہم کردار نبھاتے ہیں

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشنافریقی ملک کانگو کے شہر کنشاسا میں یہ نوجوان کرسمس کی تقریبات میں اہم کردار نبھاتے ہیں
Presentational white space
آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں موسم گرما کے دوران بچے اور بڑے سبھی ساحل سمندر پر کرسمس کے لیے جمع ہوتے ہیں

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنآسٹریلیا کے شہر سڈنی میں موسم گرما کے دوران بچے اور بڑے سبھی ساحل سمندر پر کرسمس کے لیے جمع ہوتے ہیں
Presentational white space
امریکی سرحد کے قریب واقع میکسیکو کے شہر تیخوانا میں بھی کرسمس کا تہوار منایا جا رہا ہے، یہ لڑکا ان ہزاروں تارکین وطن میں سے ایک ہے جو وسطی امریکی براعظم سے امریکہ کا سفر کر رہے ہیں

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشنامریکی سرحد کے قریب واقع میکسیکو کے شہر تیخوانا میں بھی کرسمس کا تہوار منایا جا رہا ہے، یہ لڑکا ان ہزاروں تارکین وطن میں سے ایک ہے جو وسطی امریکہ سے امریکہ کا سفر کر رہے ہیں
Presentational white space
فرانس میں 'ییلو ویسٹس' کے نام سے کہلوائے جانے والے مظاہرین نے شمالی قصبے سومیان کے چوراہے تقریب منعقد کی

،تصویر کا ذریعہAFP/Getty Images

،تصویر کا کیپشنفرانس میں 'ییلو ویسٹس' کے نام سے جانے جانے والے مظاہرین نے شمالی قصبے سومیان کے چوراہے پر خصوصی تقریب منعقد کی
Presentational white space
چین کے دارالحکومت بیجنگ کے ایک چرچ میں یہ خاتون خاموشی سے دعا مانگ رہی ہیں

،تصویر کا ذریعہEPA

،تصویر کا کیپشنچین کے دارالحکومت بیجنگ کے ایک چرچ میں ایک خاتون خاموشی سے دعا مانگ رہی ہیں
Presentational white space
متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں بھی مسیحی برادری کرسمس کا تہوار منا رہی ہے، اس سلسلے میں سانتا ماریہ چرچ میں تقریب منعقد ہوئی

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشنمتحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں بھی مسیحی برادری کرسمس کا تہوار منا رہی ہے۔ اس سلسلے میں سانتا ماریہ چرچ میں تقریب منعقد ہوئی
Presentational white space

تمام تصاویر کے جملہ حقوق محفوظ ہیں