کرسمس: دنیا بھر سے رنگارنگ جھلکیاں

25 دسمبر کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسیحی برادری کرسمس کا تہوار منا رہی ہے۔

islamabad

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشنپاکستان میں بھی بسنے والی مسیحی برادری نے کرسمس کے لیے خصوصی انتظامات کیے۔
Christmas eve at Central Brooks Memorial Church in Karachi,

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشنپاکستان کے چھوٹے بڑے شہروں میں موجود گرجا گھروں میں دعائیہ تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔
chandigarh

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشنانڈین شہر چندی گڑھ کے ایک سکول میں بچے سانتا کلاز کے روپ میں۔
vatican

،تصویر کا ذریعہEPA

،تصویر کا کیپشناس موقعے پر پوپ فرانسس نے ویٹیکن میں ہونے والی ایک دعائیہ تقریب میں شرکت کی۔
London, England

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنلندن میں بچّے بھی والدین کے ساتھ اپنی پسندیدہ چیزیں لینے کے لیے باہر نکلے۔
baghdad

،تصویر کا ذریعہEPA

،تصویر کا کیپشنعراقی دارالحکومت بغداد کے ایک چرچ میں کرسمس کی تقریبات کا منظر۔
SAF Headquarters in Kabul,

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشنکرسمس کے موقعے پر افغانستان کے دارالحکومت کابل میں برطانوی اور جرمن فوجوں کے درمیان فٹبال میچ منعقد کیا گیا۔
philipines

،تصویر کا ذریعہEPA

،تصویر کا کیپشنفلپائن کے ایک قدیم گرجا گھر کے باہر کرسمس کا جوش و خروش۔
lebanon

،تصویر کا ذریعہAP

،تصویر کا کیپشنلبنان میں بھی کرسمس کی شام آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا۔