کوڑے دان میں ڈالنے کی آزادی: برا

Bra image
مزید پڑھنے کے لیے نیچے جائیں یا
کوئی اور چیز منتخب کریں
News image

سوشل میڈیا کے اثرات میں ایک یہ بھی ہے کہ فیشن سے آرام زیادہ بہتر ہے۔

اس سال کی سو خواتین میں سے ایک چیڈرا ایگرو ہیں جو برا نہیں پہنتیں۔ وہ کہتی ہیں کہ خوبصورت لگنے کے ایک سے زیادہ طریقے ہیں اور ہمیشہ وہی خوبصورت نہیں ہوتا جس کی چھاتیاں زیادہ نمایاں ہوں۔

برطانیہ کے دکانداروں کے مطابق خواتین نے زیادہ آرام دہ برا کی فروخت میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

اس فہرست میں سے ایک چیز کا انتخاب کریں اور جانیں کہ اسے کیسے جبر کی علامت سمجھا جا سکتا ہے

یہ پہلا موقع نہیں ہے کہ برا کے خلاف مہم چلی ہو۔ 1968 میں مس امریکہ کے مقابلۂ حسن میں آزادیِ نسواں کی علمبرداروں نے برا کو کوڑے دان میں پھینک دیا تھا۔

برا ہزاروں سال سے استعمال ہو رہی ہے، لیکن یہ لفظ سب سے پہلے 1907 میں ووگ میگزین نے ایجاد کیا۔ ایڈا روزنتھال وہ کمپنی تھی جس نے مختلف سائز کی برا متعارف کروائیں۔