دس چیزیں جن سے ہم گذشتہ ہفتے لاعلم تھے

،تصویر کا ذریعہGetty Images
1۔ گلوکارہ اڈیل شادی شدہ ہیں۔
2۔ ڈارٹفرڈ کراسنگ کو 'دیہات' کی سڑک سمجھا جاتا ہے۔
3۔ 21،800 فلمیں اب 'ایف-ریٹنگ' میں شامل ہوچکی ہیں۔
برطانیہ میں کاربن ڈائی اکسائیڈ کا اخراج 19ویں صدی کے بعد سے کم ترین سطح پر ہے۔
Skip سب سے زیادہ پڑھی جانے والی and continue reading
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی
End of سب سے زیادہ پڑھی جانے والی
5۔ ٹرمپ ٹائی کے دونوں سروں کو ایک ساتھ جوڑنے کے لیے سکاچ ٹیپ استعمال کرتے ہیں۔

،تصویر کا ذریعہGetty Images
6۔ سردیوں کے مہینوں میں بھیڑوں میں جنسی رجحان بڑھ جاتا ہے۔
7۔ پالتو ہدہد کا دماغ چھوٹا ہوتا ہے۔
8۔ قدیم دور کے انسان (نیندرتھلز) دردکش اور شاید پنسیلین کا استعمال کرتے تھے۔
9۔ آئس لینڈ پہلا ملک ہوگا جہاں کمپنیوں میں خواتین اور مردوں کو مساوی تنخواہ دی جائے گی۔
10۔ پستہ قد مردوں میں گنجاپن پیدا ہونے کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں۔








