دس چیزیں جن سے ہم گذشتہ ہفتے لاعلم تھے

Snowman

،تصویر کا ذریعہiStock

1. صدر براک اوباما سنومین سے خوفزدہ ہوتے ہیں۔

2. 90 کی دہائی میں بہت سے ایسے افراد تھے جو ’شازام‘ نامی فلم کے حوالے سے اپنی یادیں آن لائن شیئر کرتے رہے جبکہ اس نام سے کبھی کوئی فلم موجود ہی نہیں تھی۔

3. فیس بک کا زیادہ استعمال آپ کو غمزدہ کر سکتا ہے۔

4. پیرس میں جتنی آبادی انسانوں کی ہے اس سے تقریباً دو گنا چوہے موجود ہیں۔

5. پریشانی اور تناؤ میں کتوں کے چہرے کے آس پاس بالوں کا رنگ سرمئی ہو جاتا ہے۔

6. حمل کا اثر دماغ پر بھی ہوتا ہے۔

7. برطانیہ میں 2005 کے بعد سے اب تک 198 مقامی اخبار بند ہو چکے ہیں۔

8. ڈیم شریلیبیسی اپنی بیٹی کے مرنے کے بعد چھ ماہ تک گا نہیں سکے تھے۔

9. جے کے رولنگز دو نئے ناولوں پر کام کر رہے ہیں۔

10. انگلینڈ اور ویلز میں 25 سال کے افراد میں مکانات کی ملکیت گذشتہ 20 سالوں کے دوران نصف ہو گئی ہے۔