ورلڈ کپ کا پہلا سیمی فائنل | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
منگل کے روز جمیکا میں سری لنکا اور نیوزی لینڈ کے درمیان ورلڈ کپ کا پہلا سیمی فائنل کھیلا جارہا ہے۔ سری لنکا کے حوصلے بلند ہیں کیوں کہ سپر ایٹ کے دوران اس نے نیوزی لینڈ کو زبردست شکست دی تھی۔ ادھر نیوزی لینڈ کی ٹیم بھی شین باڈ اور جیکب اورم کی واپسی کے بعد مضبوط حالت میں ہے۔ اس ٹورنامنٹ کے دوران دونوں ٹیموں میں سے کسی کو بھی جمیکا کے سبینا پارک میں کھیلنے کا موقع نہیں ملا تھا۔ آج کی فاتح ٹیم کا مقابلہ سنیچر کے روز کھیلے جانے والے فائنل میں آسٹریلیا یا جنوبی افریقہ سے ہوگا۔ | اسی بارے میں کرکٹ: فائنل کن ٹیموں کے درمیان؟18 April, 2007 | کھیل نیوزی لینڈ کی سب سے بڑی شکست20 April, 2007 | کھیل ریکارڈ ساز، سحر انگیز برائن لارا20 April, 2007 | کھیل انگلینڈ عالمی کرکٹ کپ سے باہر17 April, 2007 | کھیل میچ فکسنگ خارج از امکان: اعجاز بٹ24 April, 2007 | کھیل آسٹریلیا ’مِنی فائنل‘ جیت گیا16 April, 2007 | کھیل | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||