آئرلینڈ بمقابلہ زمبابوے: سکور کارڈ | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
جمیکا کے سبینا پارک میں عالمی کرکٹ کپ کے ایک میچ میں آئرلینڈ نے اپنے اوپنر جرمی برے کے شاندار 115 رنز کی بدولت مقررہ پچاس اوورز میں 221 رنز بنائے ہیں۔ اس عالمی کپ کی پہلی سینچری بنانے والے جرمی برے کے علاوہ آئرلینڈ کا کوئی دوسرا کھلاڑی تیس سے زیادہ رنز نہ بنا سکا جبکہ اس کے چار بلے باز یا تو صفر پر آؤٹ ہوئے یا صرف ایک رن بنا پائے۔ جمعرات کا دوسرا میچ ٹرینیڈاڈ میں برمودا اور سری لنکا کے درمیان شروع ہو رہا ہے۔ زمبابوے نے ٹاس جیت کر آئرلینڈ کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی تھی۔ جمیکا پر صبح سے ہی بادل چھائے ہوئے ہیں۔ |
اسی بارے میں بالنگ: رکی پونٹنگ کی بے یقینی07 March, 2007 | کھیل بیٹنگ ناکام، پاکستان میچ ہار گیا13 March, 2007 | کھیل بھارت، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ فاتح09 March, 2007 | کھیل گیس لِیک: کرکٹرز ہوٹل سے باہر07 March, 2007 | کھیل بیرونی لِنک بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||