BBCUrdu.com
  • تکنيکي مدد
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
آر ایس ایس کیا ہے
آر ایس ایس کیا ہے
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
وقتِ اشاعت: Thursday, 08 March, 2007, 07:56 GMT 12:56 PST
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
ورلڈ کپ: کس نے کیا کیا؟
کرکٹ ورلڈ کپ تیرہ مارچ سے ویسٹ انڈیز سے شروع ہو رہا ہے۔ گزشتہ ٹورنامنٹوں میں بنائے گئے ریکارڈز پر ایک نظر۔۔

سب سے زیادہ رنز بنانے والے:

سچن تندولکر
سچن تندولکر

سچن تندولکر ۔۔۔1732
جاوید میانداد۔۔۔1083
اروندا ڈی سلوا۔۔۔1064
ویوین رچرڈز۔۔۔۔ 1013
مارک وا 1004
سب زیادہ سنچریاں بنانے والے

سورو گنگولی
سورو گنگولی

سورو گنگولی۔۔۔ 4
مارک وا ۔۔۔۔ 4
سچن تندولکر۔۔۔ 4
رمیز راجہ ۔۔۔۔۔3
سعید انور۔۔۔۔۔3
ویوین رچرڈز۔۔۔3
رکی پونٹنگ۔۔۔3
زیادہ سکور بنانے والے

گیری کرسٹن۔۔۔۔۔188 بمقابلہ متحدہ عرب امارات 1996
سورو گنگولی۔۔۔183 بمقابلہ سری لنکا 1987
ویوین رچرڈز۔۔۔181 بمقابلہ سری لنکا 1987
کپل دیو۔۔175 ناٹ آؤٹ بمقابلہ ویسٹ انڈیز
گریگ ویشارٹ (زمبابوے) 172 ناٹ آؤٹ بمقابلہ نمیبیا

زیادہ وکٹیں لینے والے

وسیم اکرم

وسیم اکرم ۔۔۔۔۔55
گلین مگرا۔۔۔۔45
سری ناتھ۔۔۔۔۔۔44
ایلن ڈونلڈ۔۔۔۔۔38
چمندا واس۔۔۔۔۔36
بہترین بالنگ

گلین مگرا ۔۔۔۔-15--7 بمقابلہ نمیبیا 2003
اینڈی بکل (آسٹریلیا) 20--7 بمقابلہ انگلینڈ 2003
ونسٹن ڈیوس(ویسٹ انڈیز) 51---7 بمقابلہ آسٹریلیا 1983
گیری گلمور (آسٹریلیا) 14--6 بمقابلہ انگلینڈ 1975
شین بانڈ (نیوزی لینڈ) 23--6 بمقابلہ آسٹریلیا 2003
آشیش نہرا (انڈیا) 23 --6 بمقابلہ انگلینڈ 2003
--------------------------------------------------------------------
زیادہ کیچ (فیلڈر)

رکی پونٹنگ
رکی پونٹنگ-------------------------- 18
کرس کینز(نیوزی لینڈ)-----------16
جے سوریا---------------------------15
اروندا ڈی سلوا---------------14
انیل کمبلے --------------------14
سٹیو وا-----------------------14
---------------------------------------------------
زیادہ کیچ (وکٹ کیپر)
ایڈم گلکرسٹ
ایڈم گلگرسٹ---------------35
معین خان----------------------33
ایلک سٹیورٹ--------------23
رڈلی جیکب(ویسٹ انڈیز) 22
وسیم باری--------------------- 22
مارک باؤچر---------------------22
-----------------------------------------------
ٹیم کا زیادہ سکور
سری لنکا--------398 بمقابلہ کینیا 1996
انڈیا -------6-373 بمقابلہ سری لنکا 1999
ویسٹ انڈیز 4-360 بمقابلہ سری لنکا 1987
زمبابوے---2---340 نمیبیا 2003
---------------------------------------------------
کم سکور
کینیڈا ----------35 بمقابلہ سری لنکا 2003
نمیبیا----------45 بمقابلہ آسٹریلیا 2003
کینیڈا-------- 45 بمقابلہ انگلینڈ 1997
سکاٹ لینڈ-- 68 بمقابلہ ویسٹ انڈیز 1999
پاکستان ----74 بمقابلہ انگلینڈ 1992
--------------------------------------------------
اسی بارے میں
بریٹ لی ورلڈ کپ سے باہر
23 February, 2007 | کھیل
تازہ ترین خبریں
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنسکھیلآس پاسانڈیاپاکستانصفحہِ اول
منظرنامہقلم اور کالمآپ کی آوازویڈیو، تصاویر
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>
پرائیویسیہمارے بارے میںہمیں لکھیئےتکنیکی مدد