عراق جنگ علم کی قیمت پر:سائنسدان | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
امریکہ کے ایک صفِ اوّل کے سائنسدان نے کہا ہے کہ عراق جنگ کی وجہ سے سائنس کی تحقیق کے لیے فنڈز کم پڑ رہے ہیں۔ ڈی این اے کی تصویر مکمل کرنے والے سائنسدان کریگ ونٹر نے کہا ہے کہ اہم منصوبوں کو وسائل کی کمی کا سامنا ہے۔ ڈاکٹر ونٹر کا کہنا ہے کہ یہ تعلیمی اور نجی اداروں میں تحقیق کے لیے وسائل فراہم کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے۔ سان ڈیاگو میں ایک کانفرنس کے دوران کئی سائنسدانوں نے بھی کہا کہ تحقیق کے لیے حکومت کی طرف سے فنڈنگ میں کمی آئی ہے۔ ونٹر ایک بے باک کنزروٹوانسان ہیں جو اس وقت متنازعہ ہوگئے تھے جب انہوں نے اس نیت سے انسانی جینوم پر تحقیق شروع کی تھی کہ وہ حاصل ہونے والی معلومات فروخت کریں گے جس سے مختلف بیماریوں کے علاج کا امکان تھا۔ | اسی بارے میں فنڈز میں تاخیر پر بش کی تنبیہ04 April, 2007 | آس پاس عراق تعمیراتی فنڈز میں ’بدعنوانیاں‘31 January, 2007 | آس پاس ’ماحول کیلیے فنڈ بڑھائیں‘06 August, 2006 | نیٹ سائنس ایڈز: سستی دوا کی تیاری کا معاہدہ09 May, 2007 | نیٹ سائنس | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||