سوشل میڈیا پر بحث: کیا آپ نہاتے وقت اپنی ٹانگیں دھوتے ہیں؟

،تصویر کا ذریعہGetty Images
اگر کوئی آپ سے یہ سوال پوچھے کہ کیا آپ نہاتے وقت اپنی ٹانگیں بھی دھوتے ہیں، تو آپ کا جواب کیا ہو گا؟
سب سے پہلے تو کوئی ایسا سوال پوچھے گا ہی کیوں؟ ہمیں نہیں پتہ کہ ٹوئٹر صارف کانر آرپ ویل کے ذہن میں کیا آیا مگر انھوں نے بالکل یہی سوال ایک ٹوئٹر پول میں پوچھ ڈالا۔
اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔
X پوسٹ کا اختتام, 1
اب ہم آپ جیسے لوگ سوچیں گے کہ مذاق ہے! ظاہر ہے سب اپنے پورے جسم کے ساتھ ساتھ اپنی ٹانگیں بھی دھوتے ہیں۔ نہیں؟ نہیں!
یہ بھی پڑھیے
پول میں ابھی تین دن باقی ہیں اور آٹھ لاکھ سے زیادہ لوگ ووٹ دے چکے ہیں۔ اب تک کے نتائج کے مطابق 81 فیصد لوگ دھوتے ہیں مگر آخر یہ 19 فیصد لوگ کون ہیں اور انھوں نے نہانا کہاں سے سیکھا؟
اس ٹویٹ کے نیچے ہزاروں جواب ہیں۔ کانر آرپ ویل نے تو واضح کر دیا کہ وہ اپنی ٹانگیں ضرور دھوتے ہیں۔ انھوں نے لکھا ’میرا نام کانر آرپ ویل ہے اور میں ٹانگیں دھونے والوں میں سے ہوں۔ ٹانگیں دھونا میرے لیے بہت اہم ہے لیکن جو لوگ، کسی بھی وجہ سے، ٹانگیں نہیں دھوتے، میں ان کے خلاف بھی نہیں۔
’میں نے تو یہ صرف اس لیے شروع کیا تھا کہ ایک ہلکے پھلکے موضوع پر بات ہو سکے۔ ایل او ایل۔‘
End of سب سے زیادہ پڑھی جانے والی
اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔
X پوسٹ کا اختتام, 2
بات تو بالکل ہوئی۔ اب کیلی 4 ڈیز کا ہی جواب لے لیجیے، جنھوں نے سنہ 2017 میں شائع ہونے والے ایک آرٹیکل کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا، ’میں نہیں دھوتی (اگر میں ٹانگیں شیو نہ کر رہی ہوں تو)، اور مجھے لگتا ہے کہ میں صحیح ثابت ہوئی ہوں اور پراعتماد ہوں کہ میری جلد کا اپنا قدرتی تیل محفوظ ہے۔‘
اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔
X پوسٹ کا اختتام, 3
ایسا ہی کچھ خیال ٹوئٹر صارف کلینڈریکل ہیریٹک کا بھی ہے۔ انھوں نے لکھا، ’میری ٹانگیں سارا دن میری پتلون میں محفوظ رہی ہیں۔ مسئلہ کیا ہے؟‘
اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔
X پوسٹ کا اختتام, 4
ٹوئٹر ہینڈل شائی لِٹل مِس نے لکھا، ’میں صرف تب ٹانگیں دھوتی ہوں اگر میری ٹانگیں ڈھکی نہ ہوں، یا پھر میں جِم گئی ہوں۔ میں ٹانگیں دھویا کرتی تھی لیکن ’ایکزما‘ کی وجہ سے صابن کا استعمال بند کرنا پڑا۔ صابن آپ کی جلد کے لیے مفید نہیں اور نہ ہی ضروری ہے۔‘
اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔
X پوسٹ کا اختتام, 5
لیکن آپ سوچ سکتے ہیں کہ بہت سے لوگوں کو تو یقین ہی نہیں آیا کہ لوگ نہانے جاتے ہیں اور آدھا جسم دھوئے بغیر نکل آتے ہیں!
مارک نورمندین نے لکھا ’میں نہیں جانتا تھا کہ اس میں یہ نہ کرنے کی گنجائش تھی!‘
اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔
X پوسٹ کا اختتام, 6
اور نکی نے وہ سوال پوچھا جو شاید ہم سب کے ذہن میں اٹھ رہا ہے، ’ان 19 فیصد افراد کے لیے جو نہاتے وقت ٹانگیں نہیں دھوتے۔۔ آپ لوگ اپنی ٹانگیں دھوتے کب ہو؟‘
اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔
X پوسٹ کا اختتام, 7