مغوی اسرائیلی فوجی کا ’آڈیو ٹیپ‘ | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
غزہ کی پٹی میں فلسطین کی شدت پسند تنظیم حماس نے مغوی اسرائیلی فوجی گیلاد شالت کا ایک آڈیو پیغام جاری کیا ہے۔ واضح رہے کہ اسرائیلی فوجی کو کوئی ایک سال قبل قبضے میں لیا گیا تھا۔ اس آڈیو ٹیپ کے مطابق ان (گیلاد) کی حالت خراب ہو گئی ہے، اس لیے انہیں ہسپتال میں داخل کیا جائے۔ اگر اس آڈیو پیغام کی تصدیق ہو گئی تو مغوی بنائے جانے کے بعد سے ان کی آواز میں یہ پہلا پیغام ہوگا۔ اس سے قبل گزشتہ سال ستمبر میں ان کے ہاتھ سے لکھا ایک خط ان کے والدین کو بھیجا گیا تھا۔ مزاحمت کاروں کا مطالبہ ہے کہ ان کی رہائی کے بدلے اسرائیلی جیلوں میں قید ان کی تنظیم کے اراکین رہا کیے جائیں۔ | اسی بارے میں اسرائیلی فوجی تاحال ’زندہ‘ ہے04 July, 2006 | آس پاس اسرائیلی فوجی کی ’صحت ٹھیک ہے‘09 January, 2007 | آس پاس اسرائیلی فوجی مہم، دو سو گرفتار25 September, 2005 | آس پاس | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||