فضائی حملہ: متعدد افغان شہری ہلاک | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
افغانستان کے مقامی اہلکاروں کے مطابق امریکی فوج کی جانب سے جنوبی علاقہ میں کیے گئے ایک فضائی حملے میں کم از کم 21 شہری ہلاک ہو گئے ہیں۔ ہلمند کے گورنر اسداللہ رفا نے بتایا ہے کہ یہ ہلاکتیں سنگن ضلع ميں پیش آئی ہیں جہاں نیٹو فوج اور طالبان کے درمیان لڑائی جاری ہے۔ انہوں نے بتایا کہ شہریوں کے گھروں پر حملے کے سبب عورتیں اور بچے بھی ہلاک ہوئے ہیں۔ امریکی فوج نے کہا کہ اس سنگن میں جاری لڑائی کے سبب اس کے ایک جوان کی ہلاکت ہوئی ہے لیکن شہریوں کی ہلاکت کی کوئی اطلاعات موصول نہيں ہوئی ہيں۔ | اسی بارے میں افغانستان: امریکی طیاروں کی بمباری 02 July, 2005 | صفحۂ اول افغان چوکی پر حملہ، دو فوجی ہلاک02 August, 2004 | صفحۂ اول افغانستان: 10 چینی باشندے ہلاک10 June, 2004 | صفحۂ اول | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||