عراق، چھ امریکی فوجی ہلاک | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
عراق میں امریکی فوجی حکام کے مطابق دارالحکومت بغداد کے شمال مشرق میں سڑک کے کنارے نصب ایک بم کے پھٹ جانے سے چھ امریکی فوجی اور ایک اخبار نویس ہلاک ہو گیا ہے۔ ان ہلاکتوں کے ساتھ گزشتہ تین دنوں میں عراق میں ہلاک ہونے والے امریکی فوجیوں کی تعداد بارہ ہوگئی ہے۔ گزشتہ روز عراق میں پر تشدد کارراوئیوں میں ایک مرتبہ پھر تیزی دیکھنے میں جب عراق کے مختلف علاقوں میں ہونے والے تشدد کے واقعات میں کم از کم پچاس عراق شہری ہلاک ہو گئے۔ بغداد کے ایک شیعہ اکثریتی علاقے میں کار بم کے دھماکے سے تینتیس افراد ہلاک ہو گئے جبکہ اسی زخمی ہو گئے۔ | اسی بارے میں عراق: بم دھماکے میں 33ہلاک06 May, 2007 | آس پاس ’ عراق حملے کے بعد ابتر تعلیمی حالت‘28 April, 2007 | آس پاس قرضے معاف کریں: عراقی وزیراعظم03 May, 2007 | آس پاس | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||