چار بچوں سمیت نو افراد ہلاک | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
افغانستان میں تشدد کے دو مخـتلف واقعات میں چارافغان بچے اور اقوام متحدہ کے پانچ اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔ تفضیلات کے مطابق جنوبی افغانستان کے علاقے قندہار میں سڑک کے کنارے ہونے والے ایک بم دھماکے میں اقوام متحدہ کی ایک گاڑی تباہ ہو گئی ہے اور اس میں سوار چار نیپالی اور ایک افغان اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔ پولیس کے ذرائع نے ہلاک ہونے والے پانچ افراد میں چار کا تعلق نیپال سے ہونے کی تصدیق کر دی ہے۔ تشدد کے ایک اور واقعہ میں مغربی شہر ہرات میں ایک سکول میں ہونے والے دھماکے میں چار بچے ہلاک ہو گئے۔ پولیس نے کہا ہے کہ ابتدائی تفتیش سے پتا چلا ہے کہ یہ دھماکہ ایک پرانے بم کے پھٹ جانے سے ہوا جو کہیں سکول کے قریب زمین میں دبا ہوا تھا۔ | اسی بارے میں افغانستان میں ’آٹھ شہری‘ ہلاک04 March, 2007 | آس پاس افغانستان: سات پولیس اہلکار ہلاک01 April, 2007 | آس پاس ’خودکش حملے میں تین بچے ہلاک‘01 April, 2007 | آس پاس کابل:’خود کش حملہ، چار ہلاک‘06 April, 2007 | آس پاس | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||