’پاکستانی علاقے میں جا سکتے ہیں‘ | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
امریکی فوج کے ایک کمانڈر، جنرل ڈگلس لیوٹ نے کہا ہے کہ افغانستان میں تعینات امریکی فوج عسکریت پسندوں کے تعاقب میں پاکستان میں داخل ہوسکتی ہیں۔ مسلح فوج پر سینٹ کی ایک کمیٹی میں افغانستان پر سماعت کے دوران جنرل ڈگلس لوٹ نے کہا کہ اگر عسکریت پسند پاکستان کے خاصی دور اندر تک کوئی کارروائی کرتے ہیں تو امریکی فوج اُن کے خلاف کوئی قدم نہیں اٹھائے گی۔ پاکستان کی فوج کے ترجمان میجر جنرل وحید ارشد نے بی بی سی کو بتایا کہ پاکستانی حدود کے اندر کارروائی کرنے کا اختیار صرف پاکستانی فوج کے پاس ہے۔ میجر جنرل وحید ارشد نے کہا نیٹو اور پاکستانی فوج میں پاکستان علاقے میں کارروائی سے متعلق کوئی معاہدہ نہیں ہے۔ پاکستان فوج کے ترجمان نے کہا کہ پاکستان کی فوج علاقے میں موجود ہے اور اگر کوئی کارروائی کی ضرورت محسوس ہو ئی تو پاکستان فوج اس کے خلاف کارروائی کرے گی۔ | اسی بارے میں طالبان: نیٹو کی نئی حکمت عملی10 January, 2007 | آس پاس افغانستان: برطانیہ مزیدفوج بھیجے گا23 February, 2007 | آس پاس نیٹو مِشن کو درپیش مسائل05 September, 2006 | آس پاس | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||