شاہراہ ریشم کی ایک اور کڑی | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
آذربائجان ، جارجیا اور ترکی کے رہنماؤں نے اپنے اپنے ملکوں کو جوڑنے والی ایک ریلوے لائن تعمیر کرنے کے معاہدے پر دستخط کر رہے ہیں۔ یہ ریلوے لائن آذری دارالحکومت باکو سے چل کے جارجیا کے شہر تبلسی سے ہوتی ہوئی مشرقی ترکی کے شہر کرس تک جائے گی۔ تبلسی میں ایک تقریب کے موقع پر جارجیا کے صدر نے کہا کہ یہ ریلوے لائن اس پرانی شاہراع ریشم کی جدید شکل ہوگی جو بحیرہ روم کے علاقے کو ایشیا سے جوڑتی تھی۔ ریلوے پر کام جون سے شروع ہونے والا ہے۔ | اسی بارے میں ایشیا ریل منصوبے پر دستخط10 November, 2006 | آس پاس حجاز ریلوے کی تاریخ اور خزانے کی تلاش16 January, 2006 | آس پاس راجستھان: ریل لنک کے لیے تیار26 December, 2005 | آس پاس | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||